امریکی وزیرِ توانائی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تیل اور گیس(Oil and gas) کی پیداوار کو بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، جس کے باعث امریکا دنیا میں تیل و گیس کا سب سے بڑا پیدا کنندہ بن گیا ہے۔
امریکی وزیرِ توانائی کے مطابق توانائی کی پیداوار میں اضافے سے امریکا کی عالمی توانائی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوئی ہے۔
مزیدپڑھیں:بوتل بند پانی کے 29 برانڈز پینے کیلئے غیر معیاری پائے گئے؛ تجزیاتی رپورٹ
دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے ایک ہزار سے زائد بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مدد فراہم کی۔









