بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس (Fakhar Abbas)جگر کے عارضے کے سبب 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ان کی عمر 50 برس تھی۔

ڈاکٹر فخر عباس کو نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی قصبے فاروق آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزیدپڑھیں:سشمیتا سین کا شادی سے متعلق سوال پر مداح کو دلچسپ جواب

ڈاکٹر فخر عباس کی نظم ’یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت ہے‘ بہت مقبول ہوئی تھی۔