بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مٹی کا تیل 17 روپے 6 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 17 روپے 66 پیسے سستا

مٹی کا تیل 17 روپے 6 پیسے ،لائٹ ڈیزل آئل 17 روپے 66 پیسے سستا ہو گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 286 روپے 44 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 252 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

،دوسری جانب طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت برقرار رکھی گئی ،جس کی نئی قیمت 322 روپے 41 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

مزیدپڑھیں:7 دن میں 59 زلزلے، ایران لرز اٹھا

تفصیلا ت کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 17 روپے 6 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 17 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 286 روپے 44 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت کم ہوکر 252 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق 29 اگست سے کیا گیا ۔