بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری اور فیصل چودھری ایڈووکیٹ کی پنڈدادنخان آمد

پنڈدادانخان(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور فیصل چودھری ایڈووکیٹ کی پنڈدادنخان آمد،ٹوبھہ میں شہید نوجوان محمد بلال ، نوید اکرم بھلہ کی والدہ اور سروبہ میں اپنے ورکر ملک ثقلین کی فاتحہ خوانی کی۔