بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرول 4 روپے 61 پیسے مہنگا اور ڈیزل 1 روپیہ 96 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کرکے نئے ریٹ جاری کردئیے۔

اوگرا نے پیٹرول 4 روپے 61 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 96 پیسے سستا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 393 روپے 75 پیسے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

پیٹرول اور ہائی سپی؎ڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بچے کے بعد ہوگا۔