بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت(Gold Rates) میں پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہوکر 436336 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3687 روپے کی کمی سے 374087 روپے ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

فی تولہ چاندی کی قیمت 56 روپے کم ہوکر 6522 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر سستا ہوکر 4138 ڈالر پر آ گیا