راولپنڈی (ممتاز نیوز )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق گزشتہ روز آرمی ایوی ایشن کا لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹرلوچستان کے شہر لسبیلہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،
ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر بلوچستان سمیت 6 افسران نے جام شہادت نوش کیا،ہیلی کاپٹر میںکور کمانڈر XII کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ،میجر جنرل امجد کمانڈر انجینئرز XII کور، بریگیڈیئر خالدمیجر سعید (پائلٹ)میجر طلحہ (کو-پائلٹ)کریو چیف نائیک مدثرسوارتھے۔









