بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سردی کی آمد، دیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،گرم ملبوسات کا استعمال شروع

دیر: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا اور دیر لوئر کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔
دیر بالا کے علاقے وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈ گواہی اور لواری ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کے سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل

بارش اور برفباری کے باعث سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کی استعمال شروع کر دیا۔