بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پاکپتن میں بابافرید کے مزارپرحاضری

پاکپتن(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے پاکپتن میں بابافرید کے مزار پرحاضری دی اورپھولوں کی چادر چڑھائی ،پی ٹی آئی چیئرمین نے عرس کی تقریبات میں شرکت کی ،اس موقع پرانہوں نے ملکی ترقی ،خوشحالی اورامن کےلیے دعاکی

https://twitter.com/MianJaleelAhmed/status/1554777790976868354