بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرخارجہ نے حافظ آبادکے عوام سے تین سوال پوچھ لیے

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حافظ آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تقریرکاموقع ہے نہ وقت ہے میں صرف تین سوال لیکرآیاہوں

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک اعتماد پیش کی ہے میں حافظ آبادکے عوام سے پوچھناچاہتاہوں کہ آپ کوعمران خان پراعتماد ہے۔بلے کے نشان کے علاوہ کیاکسی اورکواخلاقی طورپرووٹ دوگے؟

حافظ آبادکے عوام بتائیں کیاعمران خان پراعتمادہے۔