بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملکی برآمدات 11 ارب37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،ادارہ شماریات

حکومتی معاشی پالیسیوں اور برآمدی شعبے کی حوصلہ افزائی کے اقدامات سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ملکی اور عالمی سطح پر مؤثر سفارتی روابط اور اقتصادی تعاون کے فروغ سے پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے. قومی سطح پر معاشی استحکام کے لیے مشترکہ کاوشوں کے مثبت نتائج، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری۔

ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 اعشاریہ 8 فیصد بڑھ گئیں۔

مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 ارب 40 کروڑ ڈالر تھیں، جو رواں مالی سال کے اسی عرصے میں بڑھ کر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔

ادارہ شماریات پاکستانپاکستان کی برآمدات مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ادارہ شماریات پاکستان حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں سے برآمدی شعبے کو تقویت،وزیراعظم شہباز شریف کے وژن اور معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت ملکی معیشت میں مثبت پیش رفت، برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں:آئی سی سی، ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے کوالیفائر فارمیٹ کی منظوری دیدی گئی

پاکستان کی معاشی ٹیم کی مؤثر حکمت عملی اور کاوشوں کے ثمرات، برآمدات میں نمایاں اور ریکارڈ اضافہ برآمدات میں ریکارڈ اضافہ حکومت کے معاشی استحکام اور برآمدات پر مبنی ترقی کے پالیسی اقدامات کا عکاس حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں سے کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کو فروغ، ملکی برآمدات نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںپاکستان کی برآمدات کا مسلسل بڑھتا رجحان، معاشی ٹیم کی کاوشوں اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار