راولپنڈی (ممتاز نیوز ) نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جبکہ شاہ حسین شاہ کوکانسی کاتمغہ جیتنے پرپاک فوج نے مباکباددے دی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر اور شاہ حسین شاہ کو کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پر مبارکباد۔
کامن ویلتھ گیمز،پاک فوج کی نوح دستگیربٹ ،شاہ حسین شاہ کوقوم کاسرفخر سےبلندکرنےپرمبارکباد








