اسلام آباد کے ڈی چودہ میں حرام گوشت کے ایک اور ٹھکانے کا انکشاف ہوا جب کہ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
12زندہ گدھے، 5 کتے اور 17 کچھوے برآمد ہوئے، ایک مردہ گدھا، ایک گیدڑ اور پینگولین بھی برآمد کیا گیا۔
کارروائی کے دوران آٹھ سو کلو حرام گوشت برآمد وہاں، گوشت اور گدھے کی ترسیل کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔
مزید پڑھیں:جی ٹی اے 6 کا دنیا بھر میں جنون، ریلیز سے پہلے ہی اربوں ڈالر کما لیے
حرام گوشت موقع پر تلف کردیا گیا جب کہ زندہ جانور وائلڈ لائف کے حوالے کردئے گئے۔








