بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 اہلکار جاں بحق

ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر(Helicopter) گر کر تباہ ہونے سے5 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
ترک وزارتِ دفاع نےبھی حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔
اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جبکہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

مزیدپڑھیں:چین اور پاکستان کے پہلے مشترکہ خلائی مشن میں 2 چینی اور پاکستانی خلانورد محمد ذیشان علی تیان گونگ جائیں گے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔