اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر جہانگر ترین گروپ کا اجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں علیم خان کی شرکت بھی متوقع ہے۔جہانگیرترین ویڈیولنک کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔اجلاس میں اپوزیشن اور ق لیگ کے رہنماوں سے ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور یہ مشاورت کی جائے گی کہ عدم اعتماد میں کو سپورٹ کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق عدم عدم اعتماد سے متعلق حتمی فیصلہ جہانگیر ترین ہی کریں گے ۔
کس کا ساتھ دیں؟فیصلے کیلئے ترین گروپ کا اجلاس کل طلب
