بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد میں ملوث 25 ایس ایچ اوزمعطل ،انکوائری شروع

 لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے25مئی کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک پارٹی کارکنوں پر تشدد کے واقعہ میں ملوث 25 ایس ایچ اوزمعطل کرکے انکوائری شروع کر دی ۔صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم نے اپنے ایک ٹویٹ میں تصدیق کی کہ پنجاب پولیس لاہور میں 25 ایس ایچ اوز کو مجاز اتھارٹی نے معطل کر دیا ہے اور انکوائری قانون کے مطابق شروع کر دی گئ ہے۔