کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 88 پیسے سستا ہوا ہے۔امریکی ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد 216 روپے کا ہو گیا۔
انٹر بینک: ڈالر 216 روپے کا ہو گیا








