بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی امریکی سفیر بلوم سے ٹیلی فون یاویڈیولنک پربات چیت میں قطعاً کوئی صداقت نہیں، شیری مزاری

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی امریکی سفیر بلوم سے ٹیلی فون یاویڈیولنک وغیرہ کے ذریعےبات چیت میں قطعاً کوئی صداقت نہیں۔ یہ سیاسی طور پرعمران خان سےخوفزدہ امپورٹڈ سرکار کی ان کیخلاف بہتان تراشی کی طےشدہ مہم کاحصہ ہے۔ہمیں ایسے بہت سےجھوٹےدعووں کی توقع ہےاور”ثبوت“بھی آئیں گے۔