بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی کی طرف سے بھتہ خوروں سے لاتعلقی کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سےبھتہ خوروں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان علماء حق کی قیادت اور نگرانی میں ہزاروں مجاہدین پر مشتمل پاکستانی طالبان کی منظم تحریک ہےاور ہمیشہ بامقصد وبامعنی مذاکرات کے حق میں رہی ہے ، رواں مذاکراتی عمل کو بچانے اور کامیاب کرانے کے لئے ہم نہایت صبر اور تحمل کا مظاہر ہ کرتے ہیں ، روزانہ کی بنیادہو یا مذاکراتی عمل آگے بڑھ جانے اور کامیابی کی کوئی صورت سامنے آجانے ورنہ الحمد اللہ تحریک طالبان پاکستان گلگت سے لے کر کراچی تک اور بولان سے چترال تک سطح تشکیلات رکھی ہے ، اگر چاہیں تو خلاف ورزیوں کا خوب جواب دے سکتے ہیں ۔
تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ایک اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہم اس بات کو بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے کبھی بھی اپنے علاقوں سے مکمل انخلاء نہیں کیا بلکہ ہمشیہ سے وزیرستان سے لیکر سوات تک کسی نہ کسی شکل میں اپنا مسلح وجود برقرار رکھا ہے ، خیبرپختونخوا اور خاص کر سوات میں طالبان کی آمد اور اس حوالے سے جعلی ویڈیو کو ہوا دے کر عوام میں خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، حقیقت یہ ہے کہ مجاہدین دس بارہ سال سے سوال میں تشکیل کے طور پر موجود ہیں اگر موجود نہیں ہوتے تو پھر ہر سال ان کو گرفتار کرنے اور شہید کرنے کی خبریں کہاں سے آتیں ، ہم یہ بات واضح کرنا چاہتے ہیں کہ الحمد اللہ مقامی دینہ اور مسلمان عوام کی مدد وہمدردی سے ہماری افرادی قوت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ، ملک دشمن سیکولر لابی کا یہ پروپیگنڈہ غلط ہے کہ طالبان کو لایا جارہا ہے ، طالبان اس پاک مٹی کے اصل مال اور باشندے ہیں ، طالبان اس کے محتاج نہیں کہ کوئی اس کو لانے اور آکر ان حالات اور ان منفی حقیقت کے خلاف پروپیگنڈوں کی وجہ سے سوات میں کوئی آپریشن کیا جائے تو ساتھی محتاط اور بروقت جوابی کارروائی کے لئے بھی تیار رہیں ۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سیکولر لابی اور بالخصوص قوم پرست سیکولر لابی جو کہ ہماری دینی وملی اقدار اور مملکت خداداد پاکستان کی وحدت کی دشمن ہیں ، اسی طرح ہمارے خلاف اپنے آقائوں کو خوش کرنے کےلئے بھتہ خوری کے حوالے سے مسلسل جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے ہیں ، ہم اپنی اسلام پسند اور محب وطن عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان لادین غلام عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈوں پر کان نہ دھریں ،یہ سیکولر عناصر اسلام اور وطن دونوں کے دشمن ہیں ،یہ نہیں چاہتے کہ اس ملک میں اسلام کا بول بالا ہو اور یہ ملک متحد اور پر پرامن ہو ، یہ وہی سیکولر وقوم پرست عناصر ہیں جو نسلاً بعد نسل عالمی کفری ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مملکت خداداد کے باسیوں کی دینی وملی اقدار کو ختم کرنے کےلئے ہر سامراجی قوت کے ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہیں ، کل سویت یونین کے الحادی ڈھول کے ساتھ ناچتے تھے ، جہاد کے مبارک عمل سے جب سرخ ریچھ ٹکڑے ٹکڑے ہوا تو یہ غلام عناصر امریکی کیمپ میں چلے گئے ۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ بھتہ خوری جیسے جہاد دشمن اور اسلام عمل سے تحریک طالبان کے مجاہدین کا کوئی تعلق نہیں ، ہم نے بارہا رعمر میڈیا سے ہمارے شکایتی کمیسیون کے ایک ساتھی کا نمبر بھی نشر کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جس کو بھی تحریک طالبان پاکستان کے نام سے دھمکی دی جائے تو اس نمبر پر رابطہ کر یں تا کہ ہم موضوع کی تحقیق کریں اور جتنا ممکن ہو اس مسلمان کی مدد کریں ۔ اس مقصد کے لئے ہم دوبارہ یہ نمبر درج کر رہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں مطلر کیا جا سکے ۔03249281837