بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈائمنڈ جوبلی پر قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع

اسلام(نیوزڈیسک)ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہوگیا۔اجلاس رات 12 بجے تک جاری رہے گا۔12 بجے اجلاس کا وقفہ ہو گا، 12 بج کر 1 منٹ پر اجلاس دوبارہ شروع ہوگا، 14 اگست کو شروع ہونے والے اجلاس کا نیا ایجنڈا جاری ہو گا۔