کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔
1/2 #SBP unveils the design of Rs.75 commemorative banknote being issued on 75th anniversary of the country’s independence. The note will be available for public issuance from 30th September 2022.
For details: https://t.co/ZvCNGKxSjV pic.twitter.com/qweDbs28g7— SBP (@StateBank_Pak) August 14, 2022
اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں ہیں جبکہ اس کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے کا یادگاری نوٹ 30 ستمبر سے عوام کیلئے جاری ہوگا۔واضح رہے کہ نوٹ میں سبز اور سفید رنگ کا امتزاج ہے