بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادیے ۔ سال 2021-2022 کے مالیاتی گوشوارے جماعت اسلامی کے سیف اللہ گوندل اور مظہر محمود صدیقی نے الیکشن کمیشن کے اسلام آباد دفتر میں جمع کروائے۔ جماعت اسلامی ہرسال ضابطہ کے مطابق اپنے مالیاتی گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرواتی ہے۔