بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا ملتان موٹروے پر ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

لاہور(ممتاز نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نےملتان موٹروے ایم فائیو پر ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کمشنر ملتان سے حادثے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ہر پہلو سے انکوائری کرکے غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔