اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب قانون میں ترمیم کے بعد بڑی پیشرفت،کون سا کیس چلائیں کون سا بند کریں ،نیب نے بیورو ز سے سفارشات طلب کرلیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ہیڈکوآرٹرز نےتمام ریجنل بیوروز کو مراسلہ بھیج دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا کہ تمام زیر التوا نکوائریوں ، تحقیقات اور مقدمات کا جائزہ لے رہے ہیں ، 26اگست تک کیسز پر نظر ثانی کر کے سفارشا ت بھیجی جائیں ۔
کون ساچلائیں کونسا بندکریں ؟نیب ہیڈ کوآرٹرز نے بیوروز سے سفارشات مانگ لیں








