راولپنڈی (نیوزڈیسک)بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی طر ف سےڈی جی خان ، راجن پور، لسبیلہ ، نصیر آباد میں امدادی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے ۔
بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری








