بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران نیازی دھوکے سے لوگوں کی نفسیات سے کھیل رہا ہے،وزیراعظم

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی خود کو مقدس او رقانون سے بالاترسمجھتے ہیں۔
عمران خان کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کی آج کی تقریردھوکےکے سوا کچھ نہیں تھی۔
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی حقائق مسخ کرکے لوگوں کو الجھانا چاہتے ہیں، عمران خان دھوکے سے لوگوں کی نفسیات سے کھیل رہا ہے۔