ریاض(نیوز ڈیسک)اردن کے شاہی دیوان نے ولی عہد حسین بن عبداللہ دوم کی سعودی شہزادی رجوہ خالد سے منگنی کااعلان کردیا،منگنی کی تقریب اردن کے شاہ عبداللہ دوم ،ملکہ رانیاالعبد اللہ اوردلہن کے اہل خانہ کی موجودگی میں سعودی دارالحکومت الریاض میں ہوئی ،ملکہ رانیانے انسٹاگرام پوسٹ میں منگنی کااعلان کیا،انہوں نے ولی عہد اوران کی منگیتر کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے اردنی ہم منصب کومنگنی کی مبارکباد دی۔
اردن کے ولی عہد کی سعودی شہزادی رجوہ خالد سے منگنی








