اسلام آباد(ممتاز نیوز )سیاسی تجزیہ کارمصنف اوربلاگر عدنان عادل نے کہاکہ یورپی ملک ہالینڈ نے موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد زراعت میں پانی کا استعمال 90 فیصد کم کر لیا اور فصلوں پر کرم کش ادویات (پیٹی سائڈز) کا استعمال بھی ترک کردیا،جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں ان کاکہناتھاکہ ہالینڈ اس کے باوجود دنیا میں غذائی اشیا کو برآمد کرنے والے چند بڑے ملکوں میں شامل ہے
نیشنل جیوگرافک کے مطابق ہالینڈ نے زراعت میں پانی کا استعمال 90 فیصد کم کر لیا اور فصلوں پر کرم کش ادویات (پیٹی سائڈز) کا استعمال بھی ترک کردیا۔ اس کے باوجود وہ دنیا میں غذائی اشیا کو برآمد کرنے والے چند بڑے ملکوں میں شامل ہے۔
— Adnan Adil (@adnanaadil) August 19, 2022









