اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،شہبازگل کی عیادت کے لئے پمز پہنچ گئے۔اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی۔علاوہ ازیں عمران خان کی پمزآمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال کے باہر موجو د تھی۔
عمران خان ،شہبازگل کی عیادت کے لئے پمز پہنچ گئے








