بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار نے عملاً وزارت خزانہ سنبھال لی ،اپنی مرضی کا گورنر سٹیٹ بینک لگا لیا،کامران خان کا دعویٰ

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارملکی معیشت کو سہارا دینے کےلئے سرگرم عملی طو رر وزارت خزانہ کا کنٹرول سنبھال لیا ،جمیل احمد کاگورنر سٹیٹ بینک تقرراسحاق ڈار کا فیصلہ مفتاح اسماعیل اور آصف زرداری چیئرمین پنجاب بینک ظفر مسعود کو سٹیٹ بینک کا گورنر بنوانے کی بھرپور کوشش کر رہے تھے ۔ ہفتہ کو سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے مالیاتی اور اقتصادی امور کے سپریمو اسحاق ڈار مکمل ایکشن میں آچکے ہیں ،کامران خان کے مطابق میاں محمد نوازشریف چاہتے ہیں کہ اسحاق ڈار حکومت کی میکرو اور مائیکرو اکنامک سمت متعین کریں ۔

 

https://twitter.com/AajKamranKhan/status/1560983885919526912/photo/1