بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیرہ نور کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نامور گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ نیرہ نور کا انتقال موسیقی کی دنیا کے لیے بڑا نقصان ہے،نیرہ نور اپنی پر سوز آواز کی بدولت موسیقی کی دنیا میں منفرد مقام رکھتی تھیں،اتوار کواپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف کاکہناتھاکہ ن کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا،اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے