بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت گزشتہ رات مقدمہ درج کرلیاگیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز ایف نائن پارک میں ریلی سے خطاب کے دوران سیشن جج زیبا چوہدری اور 2 اعلیٰ پولیس افسروں کو دھمکیاں دی تھیں ،عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کرایاگیا