بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معروف ماہراقبالیات ڈاکٹرسید محمداکرم اکرام انتقال کرگئے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )شاعر، ادیب، فارسی زبان اکیڈمی کے اعزازی رکن اور اقبالیات کے ممتاز پاکستانی ماہر ڈاکٹر سید محمد اکرم اکرام انتقال کر گئے،اتوار کوایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں کہاگیاکہ، فارسی زبان و ادب کے فروغ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے اس گرانقدر استاد کے انتقال پر ہم پاکستان اور ایران سے تعزیت کرتے ہیں۔