اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک معروف ٹی وی اینکر پرسن نے تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتاری کا دعویٰ کردیا ۔اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے ،انکے خلاف تھانہ مار گلہ میں جج اور پولیس کو دھمکانے کےُالزامات میں دہشت گردی کا پرچہ درج کیا گیا ہے ۔
عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ھے۔۔انکے خلاف تھانہ مار گلہ میں جج اور پولیس کو دھمکانے کےُالزامات میں دہشت گردی کا پرچہ درج کیا گیا ھے
— Sami Abraham (@samiabrahim) August 21, 2022









