بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)مارکیٹ میں ڈالر اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔فاریکس انڈیکس کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 137 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43133 پر آ گیا