اسلام آباد(ممتاز نیوز )پنجاب بارکونسل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پردہشت گردی کے جھوٹے مقدمے کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ سیاسی انتقام کے لیے اداروں کااستعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقدمات کااندراج سپریم کورٹ کے فیصلہ کی ،آئین اورقانون کی خلاف ورزی ہے ،اس معاملے پرپنجاب بارکونسل میں ایک آل پاکستان وکلاء کنونشن منعقد کیاجائے گاتاکہ ہمیشہ کے لیے ایسے معاملات کاموثرحل نکالاجاسکے۔
پنجاب بار کونسل نے عمران خان کے خلاف جھوٹے دہشت گردی کے مقدمے کی بھرپور مذمت کی ہے pic.twitter.com/CdZTpzlbVo
— Rehman Hameed Advocate (@rehman7614) August 23, 2022









