کراچی (نیوز ڈیسک )بابراعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے کپتان بن گئے ،بابراعظم سے قبل انگلینڈ کے امائیکل ایتھرٹن نے جنوبی افریقہ کے خلاف 185رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔
پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان کراچی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کاکھیل جاری ہے ۔
بابراعظم اس وقت 395بالز کھیل کر188رنز بناچکے ہیں اورکریز پرموجود ہیں۔