بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 عمران خان کے خلاف ایک اورمقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیاگیا۔عمران خان کے خلاف مقدمہ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ۔مقدمے میں شیخ رشید احمد سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو نامزدکیا گیا۔جن رہنماؤں کو مقدمے میں نامزدکیاگیا۔عمران خان کے علاوہ جن دیگر رہنماؤں کو مقدمے میں اسد عمر ،فیصل جاوید، مراد سعید ، فواد، علی نواز، خرم نوازشامل ہیں۔