بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کےلئے عطیہ کردی

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کےلئے عطیہ کردی ۔ وفاقی کابینہ کے ارکان ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گے ۔