بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موسم اور مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث پی آئی اے کا کوئٹہ آپریشن معطل

کوئٹہ (ممتاز نیوز)پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کی صورتحال کی وجہ سے ہمارا فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کوئٹہ ایئرپورٹ اور اطراف میں موسم اور مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث پی آئی اے کا کوئٹہ آپریشن معطل ہے۔انہوں نے بتایا کہ جمعہ 26 اگست کے روز کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پروازیں منسوخ ہوئیں۔