بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دیر، بپھرے نالے سے کئی گھنٹوں بعد نکالی گئی گاڑی کے سوار زندہ نکلے

 دیر(ممتازنیوز)دیرمیں معجزہ، بپھرے نالے میں ڈوبی گاڑی کو نکالنے پر فیملی کے افراد زندہ نکلے۔تفصیلات کے مطابق دیرمیںایک گاڑی نالے میں طغیانی کے باعث بہہ گئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی گھنٹوں کے بعد گاڑی کو جب باہر نکالاتو اس میں بیٹھی فیملی کا افراد زندہ تھے جس لوگوں نے معجزہ قرار دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیاپر بھی وائرل ہوئی ۔