اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی کابینہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کارروائیوں کے لئے فوج بھیجنے کی منظوری دے دی۔فوج سند ھ ،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھیجی جائے گی۔کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے فوج بھیجنے کی منظور دی ۔اس حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو آگاہ کردیا ۔
وفاقی کابینہ نے سیلاب زدہ علاقوں میں فوج بھیجنے کی منظوری دے دی








