بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قوم سیلاب زدگان کی امدادمیں مصروف،عمران خان پارٹی کے نام پرامریکہ میں فنڈ جمع کررہاہے ،اسحاق ڈار

لندن(ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےسابق وزیراعظم عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پاکستانی قوم حالت غم میں محدود وسائل کے ساتھ سیلاب کی تباہکاریوں سے نبرد آزما اپنے ہم وطنوں کی امداد میں مصروف ہےتودوسری طرف ڈھٹائی کی انتہاء عمران خان کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر اوPTI پاکستان میں فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہونے کے باوجود پارٹی کے نام پر امریکہ میں فنڈ جمع کر رہا ہے