بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان جہلم جلسہ میں آج پورے ملک میں سیلاب کے باعث تباہی اور عوام کو دکھی انسانیت کی مدد کی اپیل کریں گے

جہلم (ممتازنیوز )عمران خان جہلم جلسہ میں آج پورے ملک میں سیلاب کے باعث تباہی اور عوام کو دکھی انسانیت کی مدد کی اپیل کریں گے،جلسہ ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی تاہم فیصلہ کیا گیا کہ سیلاب زدگان کی مدد اور فنڈز کی اپیل کے لیے عمران خان خصوصی خطاب کریں گے اور اورسسیز پاکستانیو ںسے درخواست کریں گے