بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

متحدہ عرب امارات میں پالتوکتوں کیلئے ایئر کنڈیشنڈ جم

ابو ظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پالتوکتوں کیلئے ایئر کنڈیشنڈ جم کاآغاز ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کےمطابق ’’آسکر‘‘ نے متحدہ عرب امارات کی گرمی کوجم میں ورزش کر کے شکست دیدی،ہفتے میں 2یا 3باروہ ٹریڈمل کواستعمال کرتا ہے اور اس میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں سوائے اس کے کہ آسکر ایک پالتو کتا ہے۔