اسلام آباد(کامرس ڈیسک) انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گرنے سے انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔









