اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی،ڈائریا اور اسکن کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے بیمار افراد کی نگرانی کرنا ہو گی، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات فراہمی کرنا پہلی ترجیح ہے۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ








