بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فتنۂِ عمرانیہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا،سعد رفیق

اسلام آباد(ممتاز نیوز) وزیرریلورے خواجہ سعد رفیق نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لئے بغیر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تم جلسوں میں ناچو ، گالیاں دو یا بڑھکیں لگاؤ ،ہم سیلاب زدگان کی خدمت میں جُتے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کون باتیں بناتا ھے ؟ کون کام کام اور صرف کام کرتا ھے ؟۔انہوں نے کہا کہ فتنۂِ عمرانیہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔