بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

واٹس ایپ نے جولائی میں 24 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگائی، رپورٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی جاری ہونیوالی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں 24لاکھ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگا ئی گئی۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق میٹا (META.O) کی ملکیت والی مقبول انسٹنٹ میسجنگ ایپ نے جمعرات کو دیر گئے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہاکہ واٹس ایپ نے جولائی میں 2.39ملین (تقریباً24 لاکھ) بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی، جو اس سال اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے،ایشیائی ملک کے سخت IT قوانین کے تحت بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے ہر ماہ تعمیل کی رپورٹ شائع کرنا ضروری ہے۔