بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آبادویمن چیمبرآف کامرس کی ارکان کا نوشہرہ کا دورہ ، سیلاب متاثرین میں عطیات تقسیم کئے

  نوشہرہ(ممتازنیوز) اسلام آبادویمن چیمبرآف کامرس کی ارکان نے نوشہرہ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے سی ای اوکنٹونمنٹ نوشہرہ میڈم ضوفشاں اور اسٹیشن کمانڈر نوشہرہ بریگیڈیئر عامررشید سے ملاقات کی اور سی ای او کنٹونمنٹ کے ہمراہ سیلاب متاثرین میں عطیات تقسیم کئے۔